hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28943

.

ابن أبي شيبة

28943
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۹۴۴) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، قَالَ : لَیْسَ علَیْہِ شَیْئٌ۔ وَقَالَ أَبُو ہَاشِمٍ : إِذَا قَالَ : إِنَّک تَنْکِحُ فُلاَنًا فِی دُبُرِہِ ، قَالَ : اجْلِدْہُ الْحَدَّ۔
(٢٨٩٤٤) حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ارشاد فرمایا : اس پر کوئی سزا نہیں ہوگی اور حضرت ابو ہاشم نے فرمایا : جب وہ یوں کہے : بیشک تو نے فلاں سے اس کی سرین میں وطی کی ہے تو اس کو حد قذف کے کوڑے لگیں گے۔