hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28977

.

ابن أبي شيبة

28977
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۹۷۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُبَارَکٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی أَیُّوبَ ، عَن مَعْرُوفِ بْنِ سُوَیْد ؛ أَنَّ قَوْمًا کَانُوا یَسْرِقُونَ رَقِیقَ النَّاسِ بِأَفْرِیقِیَّۃَ ، فَقَالَ عُلِیُّ بْنُ رَبَاحٍ : لَیْسَ عَلَیْہِمْ قَطْعٌ ، قَدْ کَانَ ہَذَا عَلَی عَہْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، فَلَمْ یَرَ عَلَیْہِمْ قَطْعًا ، وَقَالَ: ہَؤُلاَئِ خَلاَّبُونَ۔
(٢٨٩٧٨) حضرت معروف بن سوید فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ افریقہ سے لوگوں کے غلام چوری کرتے تھے، حضرت علی بن رباح نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی تحقیق یہ حضرت عمر بن خطاب کے زمانے کی بات ہے۔ تو آپ نے بھی ان پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی رائے نہیں رکھی اور فرمایا : یہ لوگ چالاک وحیلہ باز ہیں۔