hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29047

.

ابن أبي شيبة

29047
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۰۴۸) حَدَّثَنَا عُمَر، عَنْ عِیسَی الْخَیَّاط، عَنِ الشَّعْبِیِّ، قَالَ: مَنْ وَقَعَ عَلَیْہِ اللِّعَانُ فَأَبَی أَنْ یَحْلِفَ، أُقِیمَ عَلَیْہِ الْحَدُّ۔ وَقَالَ عِیسَی : سَمِعْت غَیْرَ الشَّعْبِیِّ یَقُولُ : یُجْبَرَانِ عَلَی اللِّعَانِ ، وَیُحْبَسَانِ حَتَّی یَتَلاَعَنَا۔
(٢٩٠٤٨) حضرت عیسیٰ الخیاط فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جس شخص پر لعان واقع ہوا پس اس نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا تو اس شخص پر حد قائم کی جائے گی اور حضرت عیسیٰ نے فرمایا : کہ میں نے امام شعبی کے علاوہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا : ان دونوں کو لعان کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور ان کو قید کردیا جائے گا یہاں تک کہ وہ دونوں لعان کرلیں۔