hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29558

.

ابن أبي شيبة

29558
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِرَجُلٍ : یَا روسبیہ ، فَضَرَبَہُ عُرْوَۃُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ الْحَدَّ ، فَأَعْجَبَ ذَلِکَ الشَّعْبِیَّ۔
(٢٩٥٥٩) حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابوحینن نے ارشاد فرمایا کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کو یوں کہہ دیا : اے بدکار تو حضرت عروہ بن مغیرہ نے اس پر حد جاری کی اور اس بات نے امام شعبی کو حیرت میں ڈال دیا۔