hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29561

.

ابن أبي شيبة

29561
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۶۲) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ الْوَلِیدِ ، قَالَ : شَہِدْتُ ابْنَ أَشْوَعَ أُتِیَ بِرَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ : یَا مَفْعُولُ ، فَجَلَدَہُ الْحَدَّ۔
(٢٩٥٦٢) حضرت یحییٰ بن ولید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن اشوع کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس نے کسی کو یوں کہا تھا : اے مفعول ! تو آپ نے اس پر حد قذف جاری کی۔