hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29563

.

ابن أبي شيبة

29563
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۶۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی ہِلاَلٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعِکْرِمَۃَ ؛ فِی الرَّجُلِ یَقُولُ لِلرَّجُلِ : یَا مُخَنَّثُ ، قَالَ عِکْرِمَۃُ : عَلَیْہِ الْحَدُّ ۔ وَقَالَ الْحَسَنُ : لَیْسَ عَلَیْہِ الْحَدُّ۔
(٢٩٥٦٤) حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے : اے ہجڑے ! حضرت عکرمہ نے فرمایا : اس پر حد جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔