hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29573

.

ابن أبي شيبة

29573
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۷۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا زَنَی الرَّجُلُ بِالصَّبِیَّۃِ جُلِدَ وَلَمْ یُرْجَمْ ، وَلَیْسَ عَلَی الصَّبِیَّۃِ شَیْئٌ ، وَإِذَا زَنَی غُلاَمٌ بِامْرَأَۃٍ جُلِدَتْ وَلَمْ تُرْجَمْ ، وَعَلَی الْغُلاَمِ تَعْزِیرٌ۔
(٢٩٥٧٤) حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی چھوٹی بچی سے زنا کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اسے سنگسار نہیں کیا جائے گا اور اس بچی پر کچھ لازم نہیں ہوگا اور جب کوئی بچہ کسی عورت سے زنا کرے تو اس عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور اس عورت کو سنگسار نہیں کیا جائے گا اور اس بچہ پر شرعی حد سے کم سزا ہوگی۔