hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29763

.

ابن أبي شيبة

29763
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۷۶۴) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عَبْدِ الْجَلِیلِ بْنِ عَطِیَّۃَ قَالَ : حدَّثَنَی جَعْفَرُ بْنُ مَیْمُونٍ قَالَ : حَدَّثَنَی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ : حَدَّثَنِی أَبِی ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ کَلِمَاتُ لِلْمَکْرُوبِ : اللَّہُمَّ رَحْمَتَکَ أَرْجُو ، فَلا تَکِلْنِی إِلَی نَفْسِی طَرْفَۃَ عَیْنٍ ، وَأَصْلِحْ لِی شَأْنِی کُلَّہُ ، لاَ إلَہَ إِلاَّ أَنْتَ۔ (ابوداؤد ۵۰۴۹۔ احمد ۴۲)
(٢٩٧٦٤) حضرت ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پریشانی کے کلمات یوں بیان کیے ہیں : اے اللہ ! میں صرف آپ کی رحمت کی امید کرتا ہوں پس مجھے پلک جھپکنے کے بقدر بھی میرے نفس کے سپرد مت فرما، اور میرے تمام معاملات کو درست فرما دے، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔