hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29791

.

ابن أبي شيبة

29791
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۷۹۲) حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی بکیر قَالَ : حدَّثَنَی زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ ، عَن مُعَاذِ بْنِ رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعٍ الأَنْصَارِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَکْرٍ یَقُول سَمِعْت رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ فِی ہَذَا الْقَیْظِ عَامَ الأَوَّلِ : سَلُوا اللَّہَ الْعَافِیَۃَ وَالْیَقِینَ فِی الآخِرَۃِ وَالاُولَی۔ (ترمذی ۳۵۵۸۔ احمد ۳)
(٢٩٧٩٢) حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس سال کی گرمیوں میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : تم لوگ اللہ سے عافیت اور آخرت اور دنیا میں یقین کا سوال کرو۔