hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30004

.

ابن أبي شيبة

30004
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۰۰۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الأَسَدِیُّ ، عَن شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی بُرْدَۃٍ ، عَنْ أَبِی مُوسَی قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدْعُو بِہَؤُلائِ الدَّعَوَاتِ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی خَطِیئَتِی وَجَہْلِی وَإِسْرَافِی فِی أَمْرِی ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِہِ مِنِّی ، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی جَدِّی وَہَزْلِی وَخَطَئِی وَعَمْدِی ، وَکُلُّ ذَلِکَ عِنْدِی۔ (بخاری ۶۳۹۸۔ احمد ۴۱۷)
(٣٠٠٠٥) حضرت ابو موسیٰ نے ارشاد فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کلمات کے ساتھ دعا مانگا کرتے تھے : اے اللہ ! میری غلطی کو معاف فرما۔ اور میری لا علمی بھی، اور میرے معاملہ میں بےاعتدالی کو بھی، جس کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے، اے اللہ میری سنجیدگی اور میرے مذاق کو معاف فرما۔ اور میری جان بوجھ کر ہونے والی غلطیوں کو اور بھول کر ہونے والی غلطیوں کو بھی معاف فرما۔ اور یہ سب چیزیں میری طرف سے ہیں۔