hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30200

.

ابن أبي شيبة

30200
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۲۰۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا عِمْرَانَ بْنِ حُدَیْرٍ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إذَا لَقِیَ الْعَدُوَّ ، قَالَ : اللَّہُمَّ أَنْتَ عَضُدِی وَنَصِیرِی ، بِکَ أُحَاوِلُ وَبِکَ أَصُولُ وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ (ابوداؤد ۲۶۲۵۔ ترمذی ۳۵۸۴)
(٣٠٢٠١) حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جب کسی دشمن سے ملاقات ہوتی تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو میرا بازو ہے اور میرا مدد گار ہے، تیری مدد سے میں تدبیر کروں گا، اور تیری مدد سے میں حملہ کروں گا اور تیری مدد سے میں قتال کروں گا۔