hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30530

.

ابن أبي شيبة

30530
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۵۳۱) حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ: حدَّثَنَا أَبُو عَقِیلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَن مَسْرُوقٍ ، قَالَ: کَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ إذَا اشْتَرَی مَمْلُوکًا ، قَالَ: اللَّہُمَّ بَارِکْ فِیہِ ،وَاجْعَلْہُ طَوِیلَ الْعُمُرِ کَثِیرَ الرِّزْقِ۔
(٣٠٥٣١) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود جب کوئی غلام خریدتے تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو اس میں برکت عطا فرما، اور اس کو لمبی عمر والا اور زیادہ رزق والا بنا دے۔