hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30605

.

ابن أبي شيبة

30605
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۶۰۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَن مِسْعَرٍ ، عَن قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: مَا کُنْت أَدْرِی مَا قَوْلُہُ: {رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ} حَتَّی سَمِعْت بِنْتَ ذِی یَزِنَ تَقُولُ: تَعَالَ أُفَاتِحْک۔
(٣٠٦٠٦) حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ مجھے قرآن مجید کی اس آیت { رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ } کے صحیح معنی کا اس وقت تک علم نہ تھا، جب تک میں میں نے بنت ذی یزن کا یہ قول نہیں سنا۔ تعال افا تحک۔