hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30682

.

ابن أبي شيبة

30682
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۶۸۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَن شُعْبَۃَ ، عَن قَتَادَۃَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا یَقُولُ: قَرَأَہُ مُعَاذٌ وَأُبَیُّ وَسَعْدٌ ، وَأَبُو زَیْدٍ ، قَالَ: قُلْتُ: مَنْ أَبُو زَیْدٍ قَالَ أَحَدُ عُمُومَتِی عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ (بخاری ۳۸۱۰۔ مسلم ۱۹۱۴)
(٣٠٦٨٣) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا : حضرت معاذ اور حضرت ابی ّ اور حضرت سعد اور حضرت ابو زید نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے قرآن پڑھا، قتادہ فرماتے ہیں ! میں نے پوچھا ! ابو زید کون تھے ؟ آپ نے فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں ایک عام انصاری صحابی تھے۔