hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30922

.

ابن أبي شيبة

30922
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۹۲۳) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَن زَائِدَۃَ ، عَن ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ: کَانَ جِبْرِیلُ یَعْرِضُ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ فِی کُلِّ عَامٍ مَرَّۃً فِی رَمَضَانَ ، فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِی قُبِضَ فِیہِ عَرَضَہُ عَلَیْہِ مَرَّتَیْنِ۔ (بخاری ۳۶۲۴۔ مسلم ۱۹۰۵)
(٣٠٩٢٣) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : حضرت جبرائیل ہر سال رمضان میں ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ قرآن کا دور فرماتے تھے۔ پس جب وہ سال آیا جس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتقال ہوا تو آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دور فرمایا۔