hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 31147

.

ابن أبي شيبة

31147
Ibn Abi Shaybah
(۳۱۱۴۸) حَدَّثَنَا ہَوْذَۃُ بْنُ خَلِیفَۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الرُّؤْیَا ثَلاَثٌ : فَالْبُشْرَی مِنَ اللہِ ، وَحَدِیثُ النَّفْسِ ، وَتَخْوِیفٌ مِنَ الشَّیْطَانِ ، فَإِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ رُؤْیَا تُعْجِبُہُ ، فَلْیَقُصَّہَا إِنْ شَائَ ، وَإِذَا رَأَی شَیْئًا یَکْرَہُہُ فَلاَ یَقُصَّہُ عَلَی أَحَدٍ وَلْیَقُمْ یُصَلِّی۔ (بخاری ۷۰۱۷۔ مسلم ۱۷۷۳)
(٣١١٤٨) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ، بعض خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوشخبری ہوتے ہیں، اور بعض خواب دل کی باتیں ہوتی ہیں، اور بعض خواب شیطان کی طرف سے ڈرانے کے لیے ہوتے ہیں، جب تم میں سے کوئی اچھا خواب دیکھے تو اس کو چاہیے کہ بیان کر دے اگر اس کا جی چاہے، اور جب کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو کسی کو نہ بتائے اور کھڑا ہو کر نماز پڑھ لے۔