hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 31604

.

ابن أبي شيبة

31604
Ibn Abi Shaybah
(۳۱۶۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ أَعْطَتِ امْرَأَتِی عَطیَّۃ وَہِیَ حَامِلٌ ، فَقَالَتْ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، فَقَالَ : ہُوَ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔ قَالَ حَمَّادٌ : قَالَ یَحْیَی : وَنَحْنُ نَقُولُ : ہُوَ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ مَا لَمْ یَضْرِبْہَا الطَّلْقُ۔
(٣١٦٠٥) یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میری اہلیہ نے حمل کے زمانے میں کوئی عطیہ دیا اور اس بات کو قاسم بن محمد سے ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ عطیہ پورے مال سے لیا جائے گا، حماد نقل کرتے ہیں کہ یحییٰ نے فرمایا کہ ہم کہتے ہیں کہ یہ عطیہ پورے مال میں سے ہوگا جب تک اس کو درد زِہ شروع نہ ہو۔