hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32360

.

ابن أبي شيبة

32360
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۳۶۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا زَکَرِیَّا ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَطِیَّۃُ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : إنَّ مِنْ أُمَّتِی مَنْ یَشْفَعُ لِلرَّجُلِ وَلأَہْلِ بَیْتِہِ فَیَدْخُلُونَ الْجَنَّۃَ بِشَفَاعَتِہِ۔ (ترمذی ۲۴۴۰۔ احمد ۶۳)
(٣٢٣٦١) حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میری امت میں بعض لوگ ایسے ہوں گے جو کسی آدمی اور اس کے اہل بیت کے لیے شفاعت کریں گے اور وہ اس کی شفاعت سے جنت میں داخل ہوجائیں گے۔