hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32586

.

ابن أبي شيبة

32586
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۵۸۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِی الجد : أَمَّا الَّذِی قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ ہَذِہِ الأُمَّۃِ خَلِیلاً لاتَّخَذْتُہُ ، فَقَضَاہُ أَبًا۔ (بخاری ۳۶۵۶۔ دارمی ۲۹۱۰)
(٣٢٥٨٧) حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) نے جَدْ کے بارے میں ارشاد فرمایا : کہ وہ شخص جس کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اگر میں اس امت میں سے کسی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو بناتا۔ پس حضرت ابوبکر (رض) نے باپ کے حق میں فیصلہ فرمایا۔