hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32812

.

ابن أبي شيبة

32812
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۸۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْمَاعِیلَ، عَنْ قَیْسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اتَّقُوا دَعَوَاتِ سَعْدٍ۔ (ابن سعد ۱۴۲)
(٣٢٨١٣) حضرت قیس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : حضرت سعد (رض) کی بددعاؤں سے بچو۔