hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32912

.

ابن أبي شيبة

32912
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۹۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا لَہُمْ وَلِعَمَّارٍ یَدْعُوہُمْ إِلَی الْجَنَّۃِ وَیَدْعُونَہُ إِلَی النَّارِ ، وَکَذَلِکَ دَأْبُ الأَشْقِیَائِ الْفُجَّارِ۔ (احمد ۱۵۹۸)
(٣٢٩١٣) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ا ن لوگوں کو عمار (رض) کے بارے میں کیا ہوا ؟ عمار (رض) ان کو جنت کی طرف بلاتا ہے اور وہ لوگ اس جہنم کی طرف بلاتے ہیں ؟ اور یہی عادت و طریقہ ہے بدبخت اور فاجروں کا۔