hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33074

.

ابن أبي شيبة

33074
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۰۷۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، عَنْ جَعْدَۃَ بْنِ ہُبَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : خَیْرُ النَّاسِ قَرْنِی ، ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ، ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ، ثُمَّ الآخَرُ أَرْدَی۔ (طبرانی ۲۱۸۸۔ حاکم ۱۹۱)
(٣٣٠٧٥) حضرت جعد ۔ بن ھبیرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : لوگوں میں سب سے بہترین میرے زمانے کے لوگ ہیں۔ پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، پھر وہ لوگ جن کا زمانہ ان کے ساتھ ملا ہوا ہو، پھر دوسرے لوگ ردی ہیں۔