hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33092

.

ابن أبي شيبة

33092
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۰۹۳) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِر بن عبد اللہ یحدث عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْمَدِینَۃُ کَالْکِیرِ تَنْفِی خَبَثَہَا وَتُنْصِعُ طَیِّبَہَا۔ (احمد ۳۹۲۔ بخاری ۱۸۸۳)
(٣٣٠٩٣) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مدینہ لوہار کی دھونکنی کی طرح ہے جو گندگی کو ختم کرتا ہے۔ اور اس کی پاکیزگی میں نکھار پیدا کرتا ہے۔