hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33206

.

ابن أبي شيبة

33206
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۲۰۷) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ یَزِیدَ الْحَضْرَمِیَّ أَخْبَرَہُ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ سَأَلَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الإِمَارَۃَ ، وَأَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : إنَّک ضَعِیفٌ وَإِنَّہَا أَمَانَۃٌ ، وَإِنَّہَا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ خِزْیٌ وَنَدَامَۃٌ ، إِلاَّ مَنْ أَخَذَہَا بِحَقِّہَا وَأَدَّی الَّذِی عَلَیْہِ فِیہَا۔ (مسلم ۱۴۵۷۔ طیالسی ۴۸۵)
(٣٣٢٠٧) حضرت حارث بن یزید الخضرمی (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منصب حکومت کا سوال کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یقیناً تو کمزور ہے۔ اور بیشک یہ بہت بڑی امانت ہے۔ اور بیشک یہ قیامت کے دن ذلت اور شرمندگی کا سبب ہوگی۔ سوائے اس شخص کے لیے جس نے اس کو حق کے ساتھ پکڑا اور اس بارے میں جو اس پر لازم تھا وہ حق ادا کیا۔