hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33258

.

ابن أبي شيبة

33258
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۲۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ تَصْحَبُ الْمَلاَئِکَۃُ رُفْقَۃً فِیہَا جَرَسٌ ، وَلاَ کَلْبٌ۔ (احمد ۲۶۲۔ مسلم ۱۶۷۲)
(٣٣٢٥٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ملائکہ اس شخص کی صحبت اختیار نہیں کرتے جس کے پاس گھنٹی ہو اور نہ اس شخص کی جس کے پاس کتا ہو۔