hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33741

.

ابن أبي شيبة

33741
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۷۴۲) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : کَتَبْت إلَی نَافِعٍ أَسْأَلُہُ عَنْ دُعَائِ الْمُشْرِکِینَ ، قَالَ : فَکَتَبَ إلَیَّ : أَخْبَرَنِی ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَغَارَ عَلَی بَنِی الْمُصْطَلِقِ وَہُمْ غَارُّونَ وَنَعَمُہُمْ تُسْقَی عَلَی الْمَائِ ، وَکَانَتْ جُوَیْرِیَۃُ بِنْتُ الْحَارِثِ مِمَّا أَصَابَ ، قَالَ : وَکُنْت فِی الْخَیْلِ۔ (بخاری ۲۵۴۱۔ مسلم ۱۳۵۶)
(٣٣٧٤٢) حضرت ابن عون (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع (رض) کو خط لکھ کر مشرکین کو دعوت دینے سے متعلق پوچھا : تو آپ (رض) نے میری طرف جواب لکھا کہ حضرت ابن عمر (رض) نے مجھے خبر دی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو مصطلق پر حملہ کیا اس حال میں کہ وہ لوگ غافل تھے، اور ان کے مویشی پانی سے سیراب ہورہے تھے ۔ اور حضرت جویریہ بنت حارث (رض) وہاں سے ملنے والے مال غنیمت میں سے تھیں۔ اور حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا : اور میں گھوڑوں میں تھا۔