hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33785

.

ابن أبي شيبة

33785
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۷۸۶) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ سَمِعْت رَجُلاً یُحَدِّثُ بِمنًی ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَرِیَّۃً کُنْتُ فِیہَا ، قَالَ : فَنَہَانَا أَنْ نَقْتُلَ الْعُسَفَائَ وَالْوُصَفَائَ۔ (احمد ۱۳۔ سعید ۲۶۲۸)
(٣٣٧٨٦) حضرت ایوب (رض) فرماتے ہیں کہ وادی منی میں ایک شخص اپنے والد کے حوالہ سے نقل کررہا تھا کہ اس کے والد نے فرمایا : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر روانہ فرمایا : میں بھی اس لشکر میں موجود تھا۔ پس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں خدمت گاروں اور غلاموں کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔