hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33795

.

ابن أبي شيبة

33795
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۷۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطِیَّۃَ الْقُرَظِیَّ یَقُولُ : عُرِضْنَا عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ قُرَیْظَۃَ ، فَکَانَ مَنْ أَنْبَتَ قُتِلَ ، وَمَنْ لَمْ یُنْبِتْ خَلِّیَ سَبِیلَہُ۔ (ابن ماجہ ۲۵۴۱)
(٣٣٧٩٦) حضرت عبد الملک بن عمیر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عطیہ قرظی (رض) نے فرمایا کہ غزوہ بنو قریظہ کے دن ہم لوگوں کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پیش کیا گیا پس جس کے زیر ناف بال اگے ہوئے تھے اس کو قتل کردیا گیا اور جس کے زیر ناف بال نہیں اگے تھے اس کا راستہ خالی چھوڑ دیا گیا۔