hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34066

.

ابن أبي شيبة

34066
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۰۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَی النَّاسِ بَعْثٌ زَمَنَ الْحَجَّاجِ ، فَخَرَجَ فِیہِ إِبْرَاہِیمُ التَّیْمِیُّ ، وَإِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ ، فَقَالَ إِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ : إِلَی مَنْ تَدْعُوہُمْ ؟ إِلَی الْحَجَّاجِ ؟۔
(٣٤٠٦٧) حضرت الشیبانی (رض) سے مروی ہے کہ حجاج بن یوسف کے دور حکومت میں لوگ لڑائی کیلئے نکلے تو اس میں حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت ابراہیم نخعی بھی نکلے، حضرت ابراہیم نخعی نے فرمایا : کس کی طرف تم ان کو بلاتے ہو ؟ حجاج کی طرف بلاتے ہو ؟ !