hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34107

.

ابن أبي شيبة

34107
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۱۰۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَیْرٍ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا لَقِیَ الْعَدُوَّ ، قَالَ : اللَّہُمَّ أَنْتَ عَضُدِی وَنَصِیرِی ، بِکَ أَحُولُ ، وَبِکَ أُصُولُ ، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔
(٣٤١٠٨) حضرت ابومجلز (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب دشمن سے مقابلہ کیلئے آمنے سامنے ہوتے تو یہ دعا پر ھتے : اللَّہُمَّ أَنْتَ عَضُدِی وَنَصِیرِی، بِکَ أَحُولُ ، وَبِکَ أُصُولُ ، وَبِکَ أُقَاتِلُ ۔ اے اللہ ! تو ہی میری قوت اور تو ہی میرا مددگار ہے۔ میں تیری قوت سے حملہ کرتا ہوں اور جھپٹتا ہوں اور تیری قوت سے ہی قتال کرتا ہوں۔