hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34249

.

ابن أبي شيبة

34249
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۵۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَشْتَدُّ بَیْنَ الْہَدَفَیْنِ فِی قَمِیصٍ ، وَیَقُولُ : أَنَا بِہَا ، أَنَا بِہَا ، یَعْنِی إِذَا أَصَابَ ، ثُمَّ یَرْجِعُ مُتنکِبًا قَوْسَہُ حَتَّی یَمُرَّ فِی السُّوقِ۔
(٣٤٢٥٠) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ قمیض دو نشانوں کے درمیان باندھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میں اس کے بدلے میں ہوں، میں اس کے بدلے میں ہوں۔ اگر یہ نشانے پر لگے پھر کمان کندھے پر لٹکا کر بازار سے گزرے۔