hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34251

.

ابن أبي شيبة

34251
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۵۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَمْرَو بْنَ دِینَارٍ عَنِ السَّبَقِ؟ فَقَالَ: کُلْ وَأَطْعِمْنِی۔
(٣٤٢٥٢) حضرت نافع بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن دینار (رض) سے مسابقہ کے انعام کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا (کوئی حرج نہیں) خود بھی کھاؤ مجھے بھی کھلاؤ۔