hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34258

.

ابن أبي شيبة

34258
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۵۹) حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَبُو صَالِح ، قَالَ : حَدَّثَنَا الزُّبَیْرُ بْنُ صُرَاخٍ ، قَالَ : قَالَ لَنَا مُصْعَبُ بْنُ الزُّبَیْرِ وَنَحْنُ مُصَافُو الْمُخْتَارِ : لِیَکُنْ شِعَارُکُمْ : حم لاَ یُنْصَرُونَ ، فَإِنَّہُ کَانَ شِعَارَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
(٣٤٢٥٩) حضرت زبیر بن صراخ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت مصعب بن زبیر (رض) نے ہم سے فرمایا تمہارا نعرہ حم لا ینصرون ہونا چاہیے کیونکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بھی یہی شعار تھا۔