hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34261

.

ابن أبي شيبة

34261
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعَثَ طَلْحَۃَ سَرِیَّۃ ہِیَ عَشْرَۃٌ ، فَقَالَ : شِعَارُکُمْ : یَا عَشْرُ۔ (ابن سعد ۲۱۹)
(٣٤٢٦٢) حضرت ابو اسحاق (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت طلحہ (رض) کو ایک سریہ میں بھیجا جس میں دس افراد تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارا نعرہ یا عشر ہے۔