hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34267

.

ابن أبي شيبة

34267
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۶۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ ، قَالَ : کَانَ عَمْرُو بْنُ مَعْدِی کَرِبَ یَمُرَّ عَلَیْنَا یَوْمَ الْقَادِسِیَّۃِ وَنَحْنُ صُفُوفٌ ، فَیَقُولُ : یَا مَعْشَرَ الْعَرَبِ ، کُونُوا أُسْدًا أَشِدَّائَ ، فَإِنَّمَا الأَسَدُ مَنْ أَغْنَی شَأْنَہُ ، إِنَّمَا الْفَارِسِیُّ تَیْسٌ بَعْدَ أَنْ یُلْقِی نَیْزَکُہُ۔
(٣٤٢٦٨) حضرت قیس بن ابو حازم (رض) فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ کے دن ہم لوگ صفوں میں تھے ہمارے پاس سے حضرت عمرو بن معدی کرب (رض) گزرے اور فرمایا : اے عرب کے جوانو ! سخت جان شیر بن جاؤ، بیشک شیر تو وہ ہوتا ہے جو غنی کر دے، اور فارسی لوگ بکری کی طرح ہیں بعد اس کے کہ ان کو چھوٹا نیزہ مارا جائے۔