hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34288

.

ابن أبي شيبة

34288
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۸۹) حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ إِدْرِیسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ، عَنْ عَمْرَۃَ، قَالَتْ: کَانَتْ رَایَۃُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَوْدَائَ مِنْ مِرْطٍ لِعَائِشَۃَ مُرَحَّلٍ۔(ترمذی ۱۶۸۱۔ ابن ماجہ ۲۸۱۸)
(٣٤٢٨٩) حضرت عمرہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جھنڈا سیاہ تھا جو حضرت عائشہ (رض) کی اونی چادر کا تھا جس پر کجاوے کے نقش تھے۔