hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34291

.

ابن أبي شيبة

34291
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۹۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ حُرَیْثِ بْنِ مُخْشِّیِّ ؛ أَنَّ رَایَۃَ عَلِیٍّ کَانَتْ یَوْمَ الْجَمَلِ سَوْدَائَ ، وَکَانَتْ رَایَۃُ الزُّبَیْرِ وَطَلْحَۃَ الْجَملُ۔
(٣٤٢٩٢) حضرت حریث فرماتے ہیں کہ جنگ جمل میں حضرت علی (رض) کا جھنڈا سیاہ تھا، اور حضرت زبیر اور طلحہ کا جھنڈا اونٹ تھا۔