hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34293

.

ابن أبي شيبة

34293
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۹۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ السُّدِّیِّ ، عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ : لَقِیتُ خَالِی وَمَعَہُ الرَّایَۃُ ، فَقُلْتُ لَہُ : أَیْنَ تُرِیدُ ؟ قَالَ : بَعَثَنِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إلَی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃَ أَبِیہِ مِنْ بَعْدِہِ ، أَنْ أَقْتُلَہُ ، أَوْ أَضْرِبَ عُنُقَہُ۔
(٣٤٢٩٤) حضرت براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ میری ملاقات میرے ماموں سے ہوئی ان کے پاس جھنڈا تھا، میں نے عرض کیا کدھر کا ارادہ ہے ؟ فرمایا : مجھے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کو قتل کرنے کیلئے بھیجا ہے جس نے اپنے والد کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کرلیا ہے۔