hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34298

.

ابن أبي شيبة

34298
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۹۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَن أَبِی عُقَیْلٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو نَضْرَۃَ ، قَالَ : لَقِیَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْعَدُوَّ ذَاتَ یَوْمٍ ، فَقَالَ لأَصْحَابِہِ : مَنْ جَائَ مِنْکُمْ بِرَأْسٍ فَلَہُ عَلَی اللہِ مَا تَمَنَّی۔ (ابوداؤد ۲۹۶۔ بیہقی ۱۳۳)
(٣٤٢٩٩) حضرت ابو نضرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دشمن سے آمنا سامنا ہوا آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے صحابہ (رض) سے فرمایا : جو تم میں سے دشمن کا سر کاٹ کر لائے اس کو اللہ وہ چیز عطا کرے گا جس کی وہ تمنا کرے۔