hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34486

.

ابن أبي شيبة

34486
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۸۷) حَدَّثَنَا شَاذَانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ ، قَالَ : شَاوَرَ عُمَرُ الْہُرْمُزَانَ ، ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوًا مِنْ حَدِیثِ عَفَّانَ ، إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَأَتَاہُمَ النُّعْمَانُ بِنَہَاوَنْد ، وَبَیْنَہُمْ وَبَیْنَہُ نَہَرٌ ، فَسَرَّحَ الْمُغِیرَۃُ بْنُ شُعْبَۃَ ، فَعَبَرَ إِلَیْہِمَ النَّہَرَ ، وَمَلِکُہُمْ یَوْمَئِذٍ ذُو الْحَاجِبَیْنِ۔
(٣٤٤٨٧) حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہرمزان سے مشورہ کیا۔ (پھر انھوں نے عفان جیسی حدیث نقل کی) اس میں یہ اضافہ ہے : حضرت نعمان انھیں لے کر نہاوند گئے اور ان کے اور لوگوں کے درمیان دریا تھا۔ حضرت مغیرہ نے لوگوں کو دریا عبورکرایا اور اس وقت ان کا بادشاہ ذوالحاجبین تھا۔