hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34552

.

ابن أبي شيبة

34552
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۵۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنِ عَمَّارٍ مَوْلَی بَنِی ہَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بُعِثَ وَہو ابْنُ أَرْبَعِینَ سَنَۃً ، وَأَقَامَا بِمَکَّۃَ خَمْسَ عَشْرَۃَ سَنَۃً ، وَبِالْمَدِینَۃِ عَشْرَاً ، فَقُبِضَ وَہُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّینَ۔
(٣٤٥٥٣) حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چالیس سال کی عمر میں بعثت ہوئی آپ پندرہ سال مکہ میں رہے اور دس سال مدینہ منورہ میں رہے اور وفات کے وقت آپ کی عمر پینسٹھ سال تھی۔