hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34555

.

ابن أبي شيبة

34555
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۵۶) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : مَاتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعَلی أَبْنَائَ ثَلاَثٍ وَسِتِّینَ سَنَۃً ، وَعُثْمَانُ وَہُوَ ابْنُ نَیِّفٍ وَسَبْعِینَ۔ (ابن ابی عاصم ۱۶۶)
(٣٤٥٥٦) حضرت ابو اسحاق (رض) سے مروی ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرات شیخین اور حضرت علی (رض) کی عمر مبارک وفات کے وقت تریسٹھ سال تھی اور حضرت عثمان کی عمر ستر سے کچھ زائد تھی۔