hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34557

.

ابن أبي شيبة

34557
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۵۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قدِمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْمَدِینَۃَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرٍ ، وَتُوُفِّیَ وَأَنَا ابْنُ عِشْرِینَ۔ (بخاری ۵۱۶۶۔ مسلم ۱۶۰۳)
(٣٤٥٥٨) حضرت انس (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو میں دس سال کا تھا، اور جب آپ کی وفات ہوئی تو میں بیس سال کا تھا۔