hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34559

.

ابن أبي شيبة

34559
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۶۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سِنَانُ بْنُ سَلَمَۃَ الْہُذَلِیُّ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنْ جَدَّہ سِنَانِ بْنِ سَلَمَۃَ وُلِدَ یَوْمَ حُنَیْنٍ، قَالَ : فَدَعَا بِہِ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَتَفَلَ فِی فِیہِ ، وَمَسَحَ عَلَی وَجْہِہِ ، وَدَعَا لَہُ بِالْبَرَکَۃِ۔
(٣٤٥٦٠) حضرت سنان بن سلمہ الھذلی (رض) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت سنان بن سلمہ جنگ حنین کے دن پیدا ہوئے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو منگوایا اور ان کے منہ میں اپنا لعاب مبارک ڈالا اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا اور ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔