hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34563

.

ابن أبي شيبة

34563
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۶۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَہَا وَہِیَ بِنْتُ تِسْعٍ ، وَمَاتَ عَنْہَا وَہِیَ بِنْتُ ثَمَانَ عَشْرَۃَ۔
(٣٤٥٦٤) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شادی جب ان کے ساتھ ہوئی تو ان کی عمر چھ سال تھی اور جب آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر اٹھارہ سال تھی۔