hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34693

.

ابن أبي شيبة

34693
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۶۹۴) وَوَلِیَ مُعَاوِیَۃُ عِشْرِینَ إِلاَّ شَیْئًا ، وَمَاتَ سَنَۃَ سِتِّینَ مِنَ الْمُہَاجِرِ۔
(٣٤٦٩٤) حضرت معاویہ (رض) بیس سال سے کچھ کم عرصہ خلیفہ رہے اور ساٹھ ہجری میں آپ کا انتقال ہوا۔