hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35009

.

ابن أبي شيبة

35009
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۱۰) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، قَالَ : لَمْ یَلْقَ الضَّحَّاکُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، إِنَّمَا لَقِیَ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ بِالرَّیِّ ، فَأَخَذَ عَنْہُ التَّفْسِیرَ۔
(٣٥٠١٠) حضرت عبدا لملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کی حضرت ابن عباس (رض) سے ملاقات نہیں ہوئی، حضرت سعید بن جبیر (رض) کی ان سے مقام ری میں ملاقات ہوئی اور ان سے تفسیر سیکھی۔