hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35012

.

ابن أبي شيبة

35012
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۱۳) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِی مُشَاشٌ، قَالَ: سَأَلْتُ الضَّحَّاکَ: رَأَیْتَ ابْنَ عَبَّاسٍ؟ فَقَالَ: لاَ۔
(٣٥٠١٣) حضرت مشاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے دریافت کیا کہ آپ نے حضرت ابن عباس (رض) سے ملاقات کی ہے ؟ فرمایا کہ نہیں۔