hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35196

.

ابن أبي شيبة

35196
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۱۹۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْبَصْرِیُّ ، عَنْ أَبِی الْعَوَّامِ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : الْخَیْمَۃُ دُرَّۃٌ مُجَوَّفَۃٌ ، فَرْسَخٌ فِی فَرْسَخٍ ، فِیہِ أَرْبَعَۃُ آلاَفِ مِصْرَاعٍ۔ (ابن جریر ۲۷)
(٣٥١٩٧) حضرت ابن عباس (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔