hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35283

.

ابن أبي شيبة

35283
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۲۸۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الرَّقَاشِیِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَوْ أَنَّ حَجَرًا مِثْلَ سَبْعِ خَلِفَاتٍ أُلْقِیَ مِنْ شَفِیرِ جَہَنَّمَ أَہوَی فِیہَا سَبْعِینَ عَامًا ، لاَ یَبْلُغُ قَعْرَہَا۔ (ابویعلی ۴۱۰۳)
(٣٥٢٨٤) حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اگر حاملہ اونٹنی کے برابر پتھر جہنم کے گڑھے میں پھینکا جائے تو ستر سال تک وہ اس کے آخر تک (گڑھے تک) نہیں پہنچے گا۔